16 جولائی 2012 - 19:30

ٹورنٹو… کينيڈا کي ايک تقريب ميں فائرنگ سے ايک لڑکي سميت2افراد ہلاک 19زخمي ہوگئے.

ابنا: ٹورنٹوپوليس چيف بل بلئير کے مطابق رات گئے مشرقي شہر ٹورنٹو ميں باربي کيو پارٹي ميں فائرنگ کي گئي. بھگدڑ اور فائرنگ کے تبادلے ميں 20 سالہ لڑکي سميت دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ ايک شير خوار بچے سميت 19 افراد زخمي ہوئے ، جنھيں فوري طور پر اسپتال منتقل کرديا گيا ہے. پوليس کاکہنا ہے کہ تقريب ميں 2 سو کے قريب افراد شريک تھے.

.......

/169